آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ہوگئی 10 دن میں دو مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔ 08:00 PM, 20 Nov, 2016