امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔

08:05 PM, 20 Nov, 2016

مزیدخبریں