ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 7 زخمی

03:37 PM, 20 Nov, 2025

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 2 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں