پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز، پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

10:09 AM, 20 Oct, 2025

راولپنڈی:راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو چکا ہے۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


پاکستان کو دو میچوں کی اس سیریز میں پہلے میچ میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، اور آج کا میچ سیریز کا فیصلہ کرے گا۔

مزیدخبریں