پرتگال کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان سے عالمی سیاست میں نیا رنگ

12:04 PM, 20 Sep, 2025

لندن:پرتگال کے وزیر خارجہ نے برطانیہ کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ پرتگال فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے، اور یہ بات رواں ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں باقاعدہ طور پر سامنے آئے گی۔ اس پیش رفت کے بعد فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور بیلجیئم بھی فلسطین کی ریاست تسلیم کرنے کی سمت بڑھ چکے ہیں، جس سے مشرق وسطیٰ کی سیاسی صورتحال میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔

مزیدخبریں