معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ انزلیکا طاہر کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ انزلیکا طاہر کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ انزلیکا طاہر کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں

کراچی:روس میں بچپن گزارنے والی بیوٹی کوئین و اداکارہ انزلیکا طاہر کی متعدد قابل اعتراض اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جن میں انہوں نے صرف زیر جامہ پہن رکھا ہے ۔مختلف زاویوں سے ساحل سمندر پر لی گئی انکی ان تصویروں کو کسی بھی پاکستانی ماڈل کی سب سے بولڈ تصاویر قرار دیا جا رہا ہے ۔

خوبرو حسینہ نے حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے تاہم اب انکی اس قسم کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے کے بعد اداکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔