وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا " بیٹا" گرفتار

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا

کراچی: کراچی میں خود کو وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کا بیٹا کہہ کر جعلسازی کرنے والا گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم بڑی کمپنیوں کے ساتھ جعلسازی کی کوشش کر رہا تھا.ڈی آئی جی سی آئی اے کے مطابق ملزم کا اصل نام امجد علی ولد پرویز ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے ایک سرکاری محکمے کا بھی جعلی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ملزم اپنے آپ کو وزیراعظم کا کواڈینیٹر  بھی بتاتا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں