عمران خان نمازعید وزیراعظم ہاؤس میں اداکریں گے

12:16 PM, 21 Aug, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عیدالاضحی اسلام آبادمیں منانے کافیصلہ کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی کی چھٹیاں وزیراعظم کالونی میں گزاریں گے جبکہ عمران خان نمازعیدبھی وزیراعظم ہاؤس میں ہی اداکریں گے اور عمران خان عید کی تعطیلات کے دوران دفتری امور بھی سرانجام دیں گے ۔

مزیدخبریں