بہادر نوجوان نے11 فٹ لمباور 2 فٹ موٹا سانپ پکڑ لیا

 بہادر نوجوان نے11 فٹ لمباور 2 فٹ موٹا سانپ پکڑ لیا

سرائے عالمگیر: پاکستان کے علاقے سرائے عالمگیر میں گزشتہ چند ماہ سے ایک سانپ نے علاقے بھر میں خوف و ہراس کی فضا قائم کی گئی تھی اگردہشت کی علامت بنے 11 فٹ لمباور 2 فٹ موٹا سانپ کو نوجوان نے پکڑ لیا۔
یہ سانپ نہ صرف علاقہ مکینوں بلکہ مویشیوں کیلئے نقصان کاباعث بناہوا تھا۔ لیکن نوجوان نے بہادری اور دلیری ما مطاہرہ کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کی جانوں کو محفوظ کر دیا ہے۔