ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارتی الزامات مسترد

03:05 PM, 21 Dec, 2017

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں دہشتگردوں کی بھارتی فہرست پاکستان کے اعتراضات کے بعد ختم کردی گئی.
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست شامل کی گئی تھی اور پاکستان سے مطالبہ کیا گیا تھا، ان تنظیموں کے خلاف کارروائی کی جائے .
پاکستان نے اعلامیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست کی شمولیت پر شدید اعتراض کیا تھا.پاکستان کے مطالبے کے بعداعلامیہ سے یہ فہرست نکال دی گئی. جو پاکستان  کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے، یہ پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے ۔

مزیدخبریں