فیض آباد دھرنے کے پیچھے کیپٹن (ر) صفدر کا ہاتھ ہے ، شیخ رشید

03:22 PM, 21 Dec, 2017

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے پیچھے نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا ہاتھ ہے ۔
وہ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس کرپشن کی ماں ہے اور یہ کیس ٹیکنیکل ناٹ آوٹ ہوا ہے ۔
عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے  کہا کہ نواز اور شہباز شریف کے ڈرامے اب نہیں چلیں گے .انہوں نے کہا کہ خاقان عباسی نے پچھلے تین روز میں جو سیکرٹ فنڈز بانٹے اگر بتا دوں تو ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائیگا۔

مزیدخبریں