شادی کیلئے گوری رنگت کی کریموں کا استعمال خطرناک

کراچی: ہیلتھ اور بیوٹی ماہرین نے گورا کرنے کی کریم کے استعمال کے کئی نقصانات بناتے ہوئے حکومت سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہےان ماہرین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ معاشرے کی بدلتی سوچ اور گوری رنگت کو ترجیح دینے کے باعث کئی لڑکیاں اور لڑکے ایسی کریم استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

09:16 PM, 21 Feb, 2017

مزیدخبریں