وقار تم غلاظت کا ٹکڑا ہو، وقار ذکاءکے فیس اکاونٹ پر ہیکرکا پیغام

کراچی: گزشتہ دنوں جنید نامی شخص کے تشدد سے خبروں کی زینت خبروں کی زنیت بننے والے معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا سوشل میڈیا اکاو نٹس ہیک کر لیا اس کے علاوہ ہیکر نے ان سے عوام کو گمراہ کرنے پر معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

11:46 PM, 21 Feb, 2017

مزیدخبریں