خواتین کا مسلسل بیٹھے رہنا کتنا خطر ناک ہے ماہرین نے بتا دیا! امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی عادت میں مبتلا ہیں تو آپ اتنی ہی تیزی سے بڑھاپے کا شکار بھی ہوں گی۔ 06:05 PM, 21 Jan, 2017