رات کو سوتے ہوئے تکیے کے نیچے لہسن کا ٹکڑا رکھنے کا وہ فائدہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو صرف ہمارے کھانوں کو ہی پرلطف نہیں بناتیں بلکہ ہمیں طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لہسن کا استعمال 7ہزار سال سے جاری ہے۔ کھانوں کے علاوہ ہربل ادویات کی تیاری میں بھی اس کا استعمال عام پایا جاتا ہے۔

09:59 PM, 21 Jan, 2017

مزیدخبریں