سعودی دفتر خارجہ نے شاہ فیصل اور امریکی صدر جانسن کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی

04:30 PM, 21 Jan, 2018

ریاض:سعودی دفتر خارجہ نے 1966کے دوران شاہ فیصل بن عبدالعزیز اورسابق امریکی صدر جانسن کی ایک نایاب تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی جس نے دھوم مچادی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے 1966کے دوران شاہ فیصل بن عبدالعزیز اور امریکی صدر جانسن کی ایک نایاب تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے ۔ شاہ فیصل نے سال مذکور میں امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت کے امریکی صدر جانسن نے اپنے یہاں پہنچنے پر شاہ فیصل کا خیر مقدم کیا تھا۔

مزیدخبریں