پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 767 پوائنٹس بڑھ کر 1,89,389 پر پہنچ گیا

10:31 AM, 21 Jan, 2026

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج تیزی دیکھنے کو ملی، اور 100 انڈیکس میں 767 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس وقت 100 انڈیکس 1,89,389 کی سطح پر موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 1,88,621 پر بند ہوا تھا۔

مارکیٹ میں یہ اضافے حصص کی خریداری میں بڑھتی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے مثبت رویے کی عکاسی کرتے ہیں۔

مزیدخبریں