بھارتی خواتین نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ڈربی : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ 01:40 AM, 21 Jul, 2017