اداکارہ میرا نئے رئیلیٹی شو میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا ٹی وی سکرین پر ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار ہیں اور وہ بہت جلد ایک رئیلٹی شو میں نظر آئیں گی۔
06:25 PM, 21 Jul, 2017
06:25 PM, 21 Jul, 2017