آصف زرداری ملاقات کے خواہشمند، پرویز الہٰی کا ملنے سے انکار

آصف زرداری ملاقات کے خواہشمند، پرویز الہٰی کا ملنے سے انکار
سورس: File

لاہور : سابق صدر آصف علی زرداری دوبارہ ظہور الہی روڈ پہنچ گئے  ہیں۔ انہوں نے ایک ہی دن میں دوسری ملاقات کی ہے اور انہیں حمزہ شہباز کی حمایت پر راضی کرنے پر آمادہ کر رہے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا کہ آصف علی زرداری ، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات کے خواہشمند  ہیں۔ پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ملاقات سے انکار  کردیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی آمد کا سن کر پرویز الٰہی اور مونس الٰہی گھر سے باہر چلے گئے اور ان سے نہیں ملے۔ مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں آصف علی زرداری کونسی کہانی بیچنے ہیں آئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں