وزیر اعظم عمران خان کی چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے اہم ملاقات 

04:01 PM, 21 Jun, 2021

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے اہم ملاقات کی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان  کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے  بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پربریفنگ دی۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے وزیر اعظم عمران خان کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کر کٹ کے امور  کے بارے میں بھی بتایا۔

مزیدخبریں