پاکستان کی افغانستان میں ہونیوالے دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

08:57 PM, 21 Mar, 2018

اسلام آباد:پاکستان کی افغانستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت ، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔

مزیدخبریں