بیوی کی جاسوسی کے لیے ڈرون کا استعمال،شوہر نے خلع لے لی

09:42 AM, 21 Nov, 2016

اب ڈروان صرف پیزا ڈیلیوری کے لیے استعمال نہیں ہو گابلکہ گھریلو جاسوسی کے لیے بھی کام لیا جا سکتا ہے۔امریکا کے شہر پنسلونیہ میں ایک شخص نے ڈرون کو اپنی بیوی کی جاسوسی کے لئے استعمال کیا۔۔ اور اس کی ویڈیو کو بطور ثبوت دے کر خلع لے لی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس کی بیوی کسی دوسرے شخص سے مل رہی ہے۔
جس پرشوہر نے شدید غصے کا اظہار کیا18سال سے ایک ساتھ رہنے والا جوڑے نے اس ویڈیو کے بعد علحیدگی اختیار کرلی۔

مزیدخبریں