پینی لوپ کروز ایرانی فلم میں جلوہ گر ہونگی آسکر ایوارڈ یافتہ ایرانی فلمساز اصغر فرہادی نے اپنی نئی فلم میں 2 ہالی ووڈ اداکاروں پینی لوپ کروز اور ہویئر بارڈم کو لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 10:54 PM, 21 Nov, 2016