لانگ مارچ ختم ،ڈالر کی اڑان پھر بھی جاری، 231 تک پہنچ گیا 

12:55 PM, 21 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان کا لانگ مارچ ختم ہونے کے باوجود  ڈالر کی اڑان پھر بھی جاری ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 83 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ ڈالر 224 روپے 40 پیسہ کا ہوگیا۔ بینکس ڈالر224  روپے 40 پیسے پر  فروخت کر رہے  ہیں۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 228  سے 231 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 

مزیدخبریں