قومی و پنجاب اسمبلی کی ضمنی انتخابات 23 نومبر کو، انتخابی مہم آج رات ختم ہو جائے گی

09:56 AM, 21 Nov, 2025

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات 23 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے مبینہ دھمکیوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کیا ہے اور متعلقہ حلقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ انتخابات کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے

مزیدخبریں