سابق وزیراعظم نوازشریف کا شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب آفس آنے کا امکان

سابق وزیراعظم نوازشریف کا شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب آفس آنے کا امکان

لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب آفس آمد متوقع ہے،خاندان کے دیگرافرادبھی نوازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔


واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیاتھا،سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف نے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کی تھی۔

 
سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہبازشریف سے ملاقات کیلئے آج شام نیب آفس آنے کا امکان ہے،خاندان کے دیگرافرادبھی نوازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔