یہ پڑھیں اور دل کے دورے کو بھول جائیں

یہ پڑھیں اور دل کے دورے کو بھول جائیں

لہسن اور دود ھ کے فوائد سے سب واقف ہیں کوئی بھی ان کے فوائد سے انکاری نظر نہیں آتا لیکن اگران دونو ں کو ملا کر استعمال کیا جائے تو یہ ہمارے جسم میں حیرت انگیز تبدیلی کا باعث بن سکتا ہے۔اس کے علاوہ لہسن والے دودھ کے استعمال سے آپ ایک انتہائی خطرناک بیماری سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
لہسن والا دود بنانے کا طریقہ:
آدھا لیٹر دودھ
لہسن کی 10توڑیاں
دو سے تین چمچ چینی
250ملی لیٹرپانی
پانی اور دودھ کو ملا کر ابالیں اس میں لہسن ڈال دیںاور چولھے کی آنچ دھیمی کر دیں۔ جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے اس کو آگ پر پکنے دیں ۔ اس کے بعد اس میں چینی ڈال کر نوش فرمائیں
فوائد:
لہسن والے دود ھ کے استعمال سے آپ دل کے دورے جیسی انتہائی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور جن لوگوں کو کو لیسٹرول کا مسئلہ درپیش ہے ان کیلئے یہ نسخہ انتہائی آزمودہ ہے۔ اس سے بے خوابی، ٹی بی ، جوڑوںکے در دجیسے امراض سے بھی چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔