خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

 خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پشاور :محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی سال 2022-23 ءکے لئے موسم سرما  کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

  محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی سال اعلامیہ جاری کردیا ہے ، اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں 3 جنوری سے 12 جنوری تک موسم سرما کی  تعطیلات  ہوں گی ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں 30 دسمبر 2022 ءسے 28 فروری 2023 ءتک سکول بند رہیں گے۔

مصنف کے بارے میں