سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی عدالت میں پیش،بیان حلفی بھی جمع کرادیا

03:15 PM, 22 Dec, 2025

لاہور: ضلع کچہری لاہور میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی عدالت میں پیش ہوئے اور بیان حلفی جمع کروا دیا۔


عدالت نے واضح کیا کہ ان کی یوٹیوب چینل پر موجود سترہ ویڈیوز، جن پر NCCIA نے اعتراضات کیے تھے، کے ساتھ کسی قسم کی تبدیلی، ایڈیٹنگ یا ڈیلیٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزیدخبریں