وزیراعظم کا انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے لیے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان

04:33 PM, 22 Dec, 2025

اسلام آباد:انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم نے آج فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں ظہرانہ دیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی پر پوری قوم فخر محسوس کر رہی ہے۔

مزیدخبریں