دبنگ خان نے نئی فلم کیلئے 17کلو وزن کم کر لیا
ممبئی : بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنی نئی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے “ کے لیے 17 کلو وزن کم کر لیا ۔ سلمان خان نے فلم سلطان میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا تھا۔
07:02 PM, 22 Feb, 2017
07:02 PM, 22 Feb, 2017