سوناکشی سنہا ٹی وی شو ”نچ بلیئے“ کے سیزن 8 کی جج ہونگی

سوناکشی سنہا ٹی وی شو ”نچ بلیئے“ کے سیزن 8 کی جج ہونگی

ممبئی :بالی وڈ کی ”دبنگ گرل“ اداکارہ سوناکشی سنہا ٹی وی کے معروف رئیلٹی شو ”نچ بلیئے“ کے سیزن 8 میں سلیبرٹی جج کے فرائض انجام دیں گی۔

شو کی ریکارڈنگ مارچ سے شروع ہو گی۔ ان دنوں سوناکشی سنہا اپنی فلم ”نور“ کی تشہیر اور ابھے چوپڑا کی ”اتفاق“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مصنف کے بارے میں