قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی، عمران خان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں اگر قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی۔ 06:16 PM, 22 Jan, 2017