خواجہ سعد رفیق کو ریلوے سے ہٹاکر کرپشن اور پانامہ کا وزیر بنادیا جائے،تحریک انصاف گوجرہ ٹرین حادثے میں تحریک انصاف نے وفاقی وزیرریلوے کو عہدے سے ہٹاکر کرپشن اور پانامہ کا وزیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔ 07:21 PM, 22 Jan, 2017