دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کے خلاف بھارت میں ایسا خطرناک کام ہو گیا کہ جان کر آپ کو بھی بے حد دکھ ہو گا

ممبئی : زائرہ وسیم کو حال ہی میں جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے اور وزیر کھیل وجے گوئل کے ساتھ ’جنگ‘ شروع کرنے پر صارفین کے عتاب کے شکار کے بعد اب ان کے خلاف مظاہرے بھی شروع ہو گئے ہیں اور مظاہرین نے انہیں ”قتل“ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

07:31 PM, 22 Jan, 2017

مزیدخبریں