اکشے کمار قانونی چکر میں پھنس گئے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’’جولی ایل ایل بی 2‘‘ کے ٹریلر میں وکالت کے پیشے کو غلط انداز میں پیش کرنے پر ہائیکورٹ میں فلم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔

08:57 PM, 22 Jan, 2017

مزیدخبریں