کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بلدیہ ٹاؤن اور گردونواح میں بارش شروع ہو گئی ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ؤموسمی ماہرین کے مطابق، بارش کا سلسلہ چند گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
کراچی میں بارش، سردی میں اضافہ
02:16 PM, 22 Jan, 2026