آسٹریلیا کے ٹینس سٹار پیٹر ڈوہین انتقال کرگئے سڈنی: سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین کی موت کا اعلان ہفتے کو ٹینس آسٹریلیا نے کیا۔ 08:29 PM, 22 Jul, 2017