سلمان خان کا شاہ رخ کو ”ای سائیکل “کا تحفہ ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اور ان کے بچوں کو اپنے چیریٹی برانڈ”بینگ ہیومن“ کی متعارف کردہ ”ای سائیکل“ تحفے میں دے دی۔ 09:08 PM, 22 Jul, 2017