محمد عامر آئندہ ہفتے اپنے کاونٹی کیرئیز کا آغاز کرینگے

لندن: چیمپینز ٹرافی میں بھارتی بلے بازوں کو آوٹ کرنے والے محمدعامر کیلئے کاونٹی کے دروازے کھل گئے ۔ محمد عامر پیر سے کاونٹی کیریئر کا آغاز کریں گے۔ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں 5 سالہ پابندی اور سزا کاٹنے کے بعد محمد عامر نے کرکٹ میں شانداز واپسی کی ۔ لیکن ایک طویل عرصے کے بعد انہیں کاونٹی کرکٹ میں دوبارہ کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

08:37 PM, 22 Jun, 2017

مزیدخبریں