رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

پشاور :رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  ہوگا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور میں منعقد ہونگے۔

محکمہ موسمیات  نے آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں