قدرتی اجزا سے بننے والامشروب جو درد اور ٹی بی سمیت خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے

نیویارک: دودھ توانائی حاصل کرنے کیلئے قدرت کی ایک انمول تحفہ ہے ، جبکہ لہسن بھی کئی بیماریوں جیسے دل کے امراض وغیرہ کے علاج کیلئے لئے مفید ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگران دونو ں اجزاءکو ملاکر استعمال کیا جائے تو انسان دمے،نمونیا، بانجھ پن، دل کے امراض، جوڑوں کا درد، بے خوابی، کھانسی، ٹی بی، کولیسٹرول اور معدے کے امراض سے بچ جاتا ہے۔

11:55 PM, 22 May, 2017

مزیدخبریں