پاناما کیس کیلئے 4وکلاکو ٹیم میں شامل کررہے ہیں ، عمران خان
حامد خان پارٹی کے سینئر ممبر ہیں۔ پاناما کیس کیلیے چار وکلاکو ٹیم میں شامل کررہے ہیں۔بابر اعوان بھی وکلاکی ٹیم میں شامل ہوں گے.4رکنی ٹیم وکلاء کے پینل سے متعلق فیصلہ کرے گی .
05:19 PM, 22 Nov, 2016