ترک مصور نے انتہائی چھوٹی اشیا پر باریک ترین پینٹنگز سے دنیا کو حیران کردیا ترکی کے ایک مصور حسن کیل نے دنیا کی انوکھی ترین اشیا پر باریک ترین تصاویر اور پینٹنگز بناکر دنیا کو حیران کردیا ہے۔ 06:05 PM, 22 Nov, 2016