تھائی پرچم کے رنگوں والی مچھلی 1530ڈالر میں نیلام
تھائی لینڈ میں قومی پرچم کے رنگوں کی حامل دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی کو1ہزار530 ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ اپنی طرز کی مہنگی ترین مچھلی بن گئی ہے ۔
06:13 PM, 22 Nov, 2016
06:13 PM, 22 Nov, 2016