کلبھوشن یادیوکے معاملے پراقوام متحدہ کو ڈوزیئربھیج دیا،سرتاج عزیز
مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہےکہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیوکے معاملے پراقوام متحدہ کو ڈوزیئربھیج دیاہے۔جبکہ دیگر عالمی طاقتوں کو بھی ڈوزیئردینے کافیصلہ کیاگیاہے
10:24 PM, 22 Nov, 2016
10:24 PM, 22 Nov, 2016