وزیراعلی پرویز الٰہی کی  ڈی نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کا آغاز

03:02 PM, 23 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ   کو  ڈی نوٹیفا ئی  کرنے کے  معاملے پر  ہائیکورٹ  میں درخواست پر سماعت کا آغاز  ہوگیا۔

 چودھری پرویز الہی ٰ کی درخواست پرجسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ  سماعت کر رہا ہے ، لارجر بنچ کے ممبران میں جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس چوہدری محمد اقبال شامل ہیں ۔

ذرائع کے مطابق درخواست میں گورنر پنجاب، حکومت پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں