رونالڈو فلمی دنیا میں بھی اپنے جلوے دکھانے کو تیار ہو گئے

رونالڈو فلمی دنیا میں بھی اپنے جلوے دکھانے کو تیار ہو گئے

نیو یارک: دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اب کھیل کے علاوہ فلمی دنیا میں بھی اپنے جلوے دکھانے کو تیار ہو گئے، امریکی ڈرامہ سیریز میں معروف ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

وہ کھیل کے میدانوں کے بعد اب انٹری دے رہے ہیں ہالی ووڈ میں وہ بھی انجلینا جولی کیساتھ۔ شامی مہاجرین کے مسائل کے حوالے سے امریکی ٹی وی چینل کی طرف سے ایک ڈرامہ سریز پروڈیوس کی جارہی ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور معروف ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی ہیرو ہیروئن کا کردار نبھا رہے ہیں۔

ٹی وی سیریز کی ریکارڈنگ اپریل میں شروع ہوگی۔

مصنف کے بارے میں