کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی : کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔